روی موہن (پیدائش: 10 January، 1980ء)، جو زیادہ تر اپنے اسٹیج نام جیام روی سے جانے جاتے ہیں، ایک بھارتی تمل اداکار ہیں جو تمل سنیما میں اپنے کام کے لیے جانے جاتے ہیں۔ آپ فلم ایڈیٹر موہن کے بیٹے ہیں۔ روی نے اپنے فنی سفر کا آغاز رومانوی ڈراما فلم جیام (2003ء) سے کیا۔ اس فلم کو ان کے بڑے بھائی موہن راجا نے ہدایت دی اور ان کے والد کی طرف سے پروڈیوس کی گئی۔ اس فلم کی کامیابی کے بعد روی نے اس فلم کے عنوان کو اپنا اسٹیج نام چن لیا۔ اس فلم کے بعد روی نے اپنے بھائی کی ہدایت میں بننے والی ایم کمارن ایس/او مہالکشمی (2004ء)، اوناکم اناکم (2006ء)، سنتوش سبھرامنیم (2008ء)، تھلالنگڈی (2010ء) اور تھنی اروون (2015ء) جیسی کامیاب فلموں میں کام کیا۔

جیام روی
روی، 2015ء میں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام روی موہن
پیدائش (1980-01-10) 10 جنوری 1980 (عمر 44 برس)[1]
مدورائی، تمل ناڈو، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ آرتی (ش۔ 2009)
اولاد 2
والدین موہن اور ورلکشمی موہن
عملی زندگی
مادر علمی لویولا کالج، چینائی
پیشہ اداکار
پیشہ ورانہ زبان تمل   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلموگرافی ترمیم

کلید
یہ ظاہر کرتا ہے فلم ابھی زیر تکمیل ہے
سال فلم کردار حواشی
1993ء بوا بوامریڈی چائلڈ آرٹسٹ تیلگو فلم
1994ء پلنتی پورشم بھیمینینی براہمنا تیلگو فلم
2003ء جیام روی
2004ء ایم کمارن ایس/او مہالکشمی ایم کمارن تمل ناڈو ریاست فلم اعزاز برائے بہترین اداکار
2005ء داس انٹونی داس
ماژئی ارجن
2006ء ادھایا تھروڈن مہیش آلور
اوناکم اناکم سنتوش کرشنن
2007ء دیپاولی بلو مڈالیار
2008ء ویلی تھرائی بطور خود خصوصی ظہور
سنتوش سبھرامنیم سنتوش سبھرامنیم نامزد، وجے اعزاز برائے بہترین اداکار
نامزد، فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار – تمل
دھام دھوم گوتم سبھرامنیم
2009ء پیرنمائی دھرون ایڈیسن اعزاز برائے بہترین اداکار
نامزد، وجے اعزاز برائے بہترین اداکار
نامزد، فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار - تمل
2010ء تھلا لنگڈی کرشنا
2011ء کو بطور خود خصوصی ظہور
انگیم کادھل کمل
2013ء امیرن آدھی بھگون آدھی شان مگم
بھگون بھائی
2014ء نینئی تھاتھو یارو بطور خود خصوصی ظہور
نمرندھو نل اروندن سواسمی،
ناراسمہا ریڈی
2015ء جنڈا پئی کپیراجو بطور خود تیلگو فلم (خصوصی ظہور)
رومیو جولیٹ کارتیک
شاکالاکا ولاون شکتی
تھنی اروون متھرن ایڈیسن اعزاز برائے بہترین اداکار
آئی آئی ایم اے اوٹسوم اعزاز برائے بہترین اداکار
ایس آئی آئی ایم اے اعزاز برائے بہترین اداکار
فلم فیئر سٹرکس اعزاز برائے بہترین اداکار - جنوب
نامزد، فلم فیئر اعزاز برائے بہترین اداکار - تمل
بھولوہام بھولوہام
2016ء مروتھن کارتیک
2017ء بوگن وکرم
ونامگن واسی
2018ے ٹک ٹک ٹک ایم۔ واسو
اڈانگا مارو سوبھاش تیاری جاری
2019ء کومالی فلمنگ

حوالہ جات ترمیم

  1. "Biography"۔ Official Website۔ Jayam Ravi۔ 25 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2012 

بیرونی روابط ترمیم