جیا مالنی
بھارتی فلمی اداکارہ
جیا مالنی (انگریزی: Jayamalini) (ولادت: 22 دسمبر 1958ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو اپنے ویمپ کرداروں اور آئٹم نمبروں کے لیے مشہور ہیں۔[1]
جیا مالنی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سولورپیٹا، آندھرا پردیش، بھارت |
22 دسمبر 1958
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، ملیالم ، تیلگو |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
انھوں نے 500 سے زیادہ تمل، تلگو، ملیالم، کنڑ اور ہندی فلموں میں کام کیا۔
ابتدائی زندگی
ترمیمجیا مالنی 22 دسمبر 1958ء کو چینائی میں ایک تمل گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ وہ اپنے آٹھ بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی تھی۔
ذاتی زندگی
ترمیمجیا مالنی نے 19 جولائی 1994ء کو ایک پولیس انسپکٹر پرتھیبھان سے شادی کی اور اپنی دو بیٹیوں اور بیٹے کے ساتھ چنئی میں سکونت اختیار کی۔[2] انھوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنی بیٹیوں کو فلموں میں آنے نہیں دیں گی۔ 2005، سابق اداکارہ اور رقاصہ جیا مالنی اپنی سوانح لکھنے میں میں مدد کے لیے مصنف کی تلاش میں مصروف تھیں۔[3]
فلمو گرافی
ترمیمملیالم
ترمیم- اوماناکنجو (1975ء)
- کڈواے پیڈیچا کڈوا (1977ء)
- ایوشام (1979ء) بطور راٹھی
- سرپنجارام (1979ء)
- شکتی (1980ء)
- نیاٹو (1980ء)
- لاوا (1980ء)
- ھریدیام پڈھنو (1980ء)
- پوچوسنسی (1981ء)
- روانڈا یودھم (1981ء)
- اڈیما چانگلہ (1981ء)
- پینیئم پوککنہ کادو (1981ء)
- اکرامانم (1981ء)
- سانچاری (1981ء)
- کاہلام (1981ء)
- تھڈاواڑہ (1981ء)
- سریمان سریماٹھی (1981ء)
- چمبلکادو (1982ء)
- کلام (1982ء)
- امرتجیتھم (1982ء)
- کتھیرونا ڈوسام (1983ء)
- کلیکنچل (1984ء)
- شترو (1985ء)
- اروکو منوشیان (1986ء)
- ای نوٹ اسٹائل مہروگرام (1987ء)
- دیرگا سمنگلی باوا (1988ء)
- آبکاری (1988ء)
- پربھاٹم چویوان تھرول (1989ء)
- کدہتھنن امبیڈی (1990ء)
- کریمنلس (1994ء)
- پاٹھیرا سوریاں
ہندی
ترمیم- جیون جیوتی (1976ء) بطور سدھا
- شالیمار (1978ء) بطور قبائلی رقاصہ
- لوک پارلوک (1979ء)
- مہا شکتی مان (1988ء) بطور جادوگرنی
- یوراج (1979ء) بطور دو رقاصہ میں سے ایک
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jayamalini"
- ↑ "Why happiness eludes film actresses? - Andhravilas.com"۔ 2007-09-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-05-07
- ↑ "Gossip: Jayamalini's 'Biography' Exposes Truth!"۔ 2007-03-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-05-07
ویکی ذخائر پر جیا مالنی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |