جیتیندر کمار
جیتیندر کمار ایک بھارتی اداکار ہے جو مزاحیہ پیش کش دی وائرل فیور میں اپنے کردار کے لیے مشہور ہیں۔[1] وہ اپنے کرداروں جیتو، منا جذباتی اور ارجن کیجریوال کے لیے مشہور ہیں۔ ان میں سے آخر الذکر بھارتی سیاست دان اور دہلی کے وزیر اعلٰی اروند کیجریوال پر مزاح ہے۔[2][3][4][5]
جیتیندر کمار | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 ستمبر 1990ء (35 سال) |
قومیت | بھارتی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی کھرگپور |
پیشہ | |
کارہائے نمایاں | بیرلی اسپیکینگ ویتھ ارنب، منا جذباتی، ٹیک کانورزیشنز، ٹی وی ایف پیچرز، ٹی وی ایف پرمینینٹ روم میٹس |
ویب سائٹ | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
سوانح حیات
ترمیمجیتیندر نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی کھرگپور سے سیول انجینئری کی ڈگری حاصل کی۔[1][6]
فلموں میں اداکاری
ترمیمیوٹیوب پر ٹہ وی ایف ویڈیوز کے علاوہ جیتیندر نے فلموں میں عام کردار نبھائے اور اسی طرح انٹرنیٹ کے ویڈیوز میں کام کیا۔[7]
فلم/سیریز | کردار | سال |
---|---|---|
شروعات کا انٹرویل | لکشمن | 2014ء |
پرمینینٹ روم میٹس | پاتھیک (گیٹو) | 2014ء |
ٹی وی ایف پیچرز | جیتیندر | 2015ء |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب Ram, Sharmila Ganesan (16 فروری 2014)۔ "Age of parody"۔ Times of India۔ TNN۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-05
- ↑ Kaushal, Sweta (9 مئی 2014)۔ "Mothers' Day special: TVF shows even God needs a mom"۔ Hindustan Times۔ New Delhi۔ Hindustan Times۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-05
- ↑ Joshi, Ankana (30 جنوری 2014)۔ "Being Humorous: The Gang of Comic IITians !!!"۔ Musetheplace۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-11
- ↑ Khosla, Varuni؛ Rathore, Vijaya (15 فروری 2014)۔ "Small online outfits like TVF-Qtiyapa, AIB making quick buck with political satire"۔ The Economic Times۔ ET Bureau۔ 2016-09-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-11
- ↑ Sharma, Shreyas (11 فروری 2015)۔ "Victorious Kejriwal shows his funny side in YouTube show"۔ Mail Online India۔ Daily Mail۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-11
- ↑ "Global Entrepreneurship Summit 16th- 18 جنوری'15" (PDF)۔ IIT Kharagpur۔ 2015-05-27 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-10
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Jitendra Kumar۔ "Jitendra Kumar"۔ IMDb۔ Internet Movie Database۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-21