اروند کیجریوال 16 اگست 1968ء کو بھارتی صوبے ہریانہ میں پیدا ہوئے۔ وہ سابق بیوروکریٹ اور سیاست دان ہیں۔ انہوں نے بھارت کی مشہور سیاسی جماعت عام آدمی بنائی اور دہلی کے وزیر اعلیٰ بنے۔ وہ 49 دن تک دہلی کے وزیر اعلیٰ رہے۔ انہوں نے 28 دسمبر 2013ء کو اپنے عہدے کا حلف لیا تھا۔[4] 14 فروری کو اروند کیجریوال نے کرپشن بل منظور نہ ہونے پر اپنے عہدے سے استعفی دیا۔

اروند کیجریوال
(ہندی میں: अरविंद केजरीवाल ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Arvind Kejriwal September 02, 2017 crop.jpg
 

ساتویں وزیر اعلیٰ دہلی
مدت منصب
28 دسمبر 2013ء – 14 فروری 2014ء
Fleche-defaut-droite-gris-32.png شیلا ڈکشٹ
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 16 اگست 1968 (55 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیوانی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش غازی آباد ضلع، اتر پردیش، بھارت (Private)
شہریت Flag of India.svg بھارت[1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت عام آدمی پارٹی[2]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد Two
تعداد اولاد
عملی زندگی
تعليم بی ٹیک (مکنیکل انجینئرنگ)
پیشہ سیاست دان[1]،  بیورو کریٹ[3]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی،  انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Awards رامن میگ سیسے انعام
اعزازات
سی این این نیوز 18 انڈین آف دی ائیر (2013)
رامن میگ سیسے انعام  (2006)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  2. https://www.hindustantimes.com/cities/delhi-news/arvind-kejriwal-re-elected-national-convener-in-aap-s-national-council-meet-101631434640148.html
  3. https://www.indiatvnews.com/news/india/kejriwal-3-0-journey-of-a-bureaucrat-turned-activist-to-delhi-chief-minister-589369
  4. "Delhi anti-corruption chief minister Arvind Kejriwal quits". BBC News. 14 فروری 2014. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2014. 

بیرونی روابطترميم

سیاسی عہدے
ماقبل  دہلی کے وزرائے اعلیٰ کی فہرست
28 دسمبر 2013–14 فروری 2014
خالی