جیسمینا ہوسٹرٹ، (پیدائشی نام Pašić; 3 دسمبر 1982 کو پیدا ہوئیں۔) بوسنیائی نژاد جرمن سیاست دان ہیں۔ وہ جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کی رکن ہیں۔

جیسمینہ ہوسٹرٹ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 دسمبر 1982ء (42 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرائیوو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

وہ بوسنیا اور ہرزیگووینا کے دار الحکومت سرائیوو میں پیدا ہوئیں۔ بوسنیا کی جنگ کے آغاز میں وہ اکتوبر 1992 میں ایک دستی بم سے شدید زخمی ہوگئیں تھیں جس کی وجہ سے وہ اپنا دایاں بازو کھو بیٹھی تھیں۔[1]

وہ اپنے والد کے ساتھ جرمنی فرار کر گئیں اور انھوں نے بون یونیورسٹی سے گریجویشن کی۔

2014 میں انھیں جرمن شہریت ملی۔

کیریئر

ترمیم

انھوں نے 2019 میں قومی پیرا اولمپک کمیٹی، جرمنی کی صدر کے طور پر خدمات انجام دیں۔[2]

2017 کے جرمن وفاقی انتخابات میں، انھوں نے بوبلنگن کے حلقے سے انتخاب لڑا۔ انھوں نے 2021 میں اسی حلقے سے انتخاب لڑا اور دوسرے نمبر پر آئیں لیکن ریاستی فہرست میں بنڈسٹاگ کے لیے منتخب ہوئیں۔ وہ اور ایس پی ڈی (SPD) سے تعلق رکھنے والے ادیس احمدیوچ بوسنیائی نژاد پہلی رکن پارلیمنٹ بنیں گے۔ [3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "A Bosnian refugee's path to the German Bundestag". N1 (بbs-BA). 27 ستمبر 2021. Retrieved 2021-10-16.{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)تصنيف:اسلوب حوالہ: نامعلوم زبانتصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جات
  2. "Behinderten-/Rehasport | Jasmina Hostert ist neue WBRS-Präsidentin". www.sportregion-stuttgart.de (بde-DE). Retrieved 2021-10-16.{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)تصنيف:اسلوب حوالہ: نامعلوم زبانتصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جات
  3. "Two SPD candidates of Bosnian origin win seats in German Bundestag". N1 (بbs-BA). 26 ستمبر 2021. Retrieved 2021-10-16.{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)تصنيف:اسلوب حوالہ: نامعلوم زبانتصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جات