جیسپر کی خصوصی بلدیہ کینیڈا کے صوبے البرٹا کے مغربی حصے میں واقع ہے۔ یہ قصبہ جیسپر نیشنل پارک کے عین وسط میں ہے اور کینیڈین راکی پہاڑی سلسلے میں اتھابسکا نامی دریائی وادی میں موجود ہے۔ جیسپر صوبائی دار الخلافہ ایڈمنٹن سے 362 کلومیٹر مغرب میں جبکہ بینف شہر سے 290 کلومیٹر شمال میں ہے۔

خصوصی بلدیہ
Municipality of Jasper
View of Jasper from the summit of The Whistlers
View of Jasper from the summit of The Whistlers
جیسپر is located in Alberta
جیسپر
جیسپر
Location of Jasper in البرٹا
متناسقات: 52°52′23″N 118°04′56″W / 52.87306°N 118.08222°W / 52.87306; -118.08222
ملک کینیڈا
صوبہ البرٹا
RegionAlberta's Rockies
Census division15
قیام1813
Incorporated 
 - Improvement district 
31 اگست 1995
 - Specialized municipality20 جولائی 2001
حکومت
 • میئرRichard Ireland
 • Governing bodiesJasper Municipal Council & Parks Canada
 • CAOMark Fercho
 • MPJim Eglinski
 • MLAEric Rosendahl
رقبہ (2016)
 • زمینی924.06 کلومیٹر2 (356.78 میل مربع)
بلندی1,060 میل (3,480 فٹ)
آبادی (2016)
 • کل4,590
 • کثافت5/کلومیٹر2 (10/میل مربع)
منطقۂ وقتپہاڑی منطقۂ وقت (UTC−7)
 • گرما (گرمائی وقت)MDT (UTC−6)
Postal code spanT0E
ٹیلی فون کوڈ+1-780، +1-587
Highways
  • Invalid type: TCH (Yellowhead Highway)
  • Invalid type: Hwy (Icefields Parkway)
  • Invalid type: Hwy (Hazel Avenue)
آبی گذرگاہیںAthabasca River
Miette River
RailwaysCanadian National Railway
ویب سائٹدفتری ویب سائٹ Edit this at Wikidata

20 جولائی 2001ء میں اسے خصوصی بلدیہ کا درجہ دیا گیا تھا[1] اور جیسپر کا انتظام و انصرام جیسپر کی بلدیہ اور فیڈرل پارکس کینیڈا ایجنسی کے درمیان منقسم ہے۔[2]

تاریخ

ترمیم

1813 میں آباد ہونے والا جیسپر ہاؤس پہلے پہل نارتھ ویسٹ کمپنی اور پھر ہڈسن بے کمپنی کے لیے کھالوں کی تجارت کے لیے چوکی بنا۔ جیسپر ہی نام پر جیسپر نیشنل پارک 1907 میں قائم ہوا۔

جغرافیہ

ترمیم

جیسپر اتھابسکا دریا کی وادی میں موجود ہے۔ یہ وکٹوریا کراس رینجز، پیرامڈ ماؤنٹین، میلگن رینج اور انڈین رج کے درمیان موجود ہے۔ جیسپر کو مغرب سے ملانے کے لیے ییلو ہیڈ ہائی وے اور دی ییلو ہیڈ درہ موجود ہے جو اسے پرنس جارج سے اور مشرق میں ایڈمنٹن سے ملاتا ہے۔ جنوب میں آئس فیلڈ پارک وے بینف اور بینف نیشنل پارک کو جاتا ہے۔

جیسپر کے پاس پیرامڈ جھیل اور جھیل انیت، جھیل ایڈتھ اور دیگر بے شمار چھوٹی جھیلیں موجود ہیں۔ جیسپر ٹرام وے سیاحوں کو وسلر تک لے جاتی ہے جو سکیئنگ کے لیے مشہور ہے۔

ذرائع نقل و حمل

ترمیم

جیسپر ریلوے اسٹیشن کے لیے وی آئی اے ریل ٹرینیں چلاتی ہے۔

آبادی

ترمیم

جیسپر کی آبادی 2008 کی مردم شماری کے مطابق 4٫745 افراد پر مشتمل ہے۔ ان میں سے 510 افراد غیر مستقل جبکہ 4٫235 افراد مستقل طور پر آباد ہیں۔[3]

تعلیم

ترمیم

یہاں ایک ایلیمنٹری اسکول اور ایک ہائی اسکول موجود ہے۔

موسم

ترمیم

جیسپر کا موسم نیم آرکٹک نوعیت کا ہے۔ سب سے زیادہ درجہ حرارت 36.5 ریکارڈ کیا گیا تھا جو 16 جولائی 1941 کو تھا۔[4] سب سے کم درجہ حرارت -47.2 ڈگری تھا جو 24 فروری 1916 کو ریکارڈ ہوا۔[5]

آب ہوا معلومات برائے Jasper, 1981−2010 normals, extremes 1914−present
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 13.3
(55.9)
16.5
(61.7)
20.8
(69.4)
26.5
(79.7)
30.4
(86.7)
34.5
(94.1)
36.7
(98.1)
35.0
(95)
32.8
(91)
27.2
(81)
18.0
(64.4)
15.0
(59)
36.7
(98.1)
اوسط بلند °س (°ف) −3.3
(26.1)
−0.4
(31.3)
5.7
(42.3)
10.9
(51.6)
16.1
(61)
19.6
(67.3)
21.9
(71.4)
21.7
(71.1)
16.7
(62.1)
10.0
(50)
0.4
(32.7)
−4.7
(23.5)
9.6
(49.3)
یومیہ اوسط °س (°ف) −8.0
(17.6)
−5.8
(21.6)
−0.4
(31.3)
4.5
(40.1)
9.4
(48.9)
13.1
(55.6)
15.2
(59.4)
14.6
(58.3)
10.0
(50)
4.4
(39.9)
−4.0
(24.8)
−9.1
(15.6)
3.6
(38.5)
اوسط کم °س (°ف) −12.7
(9.1)
−11.2
(11.8)
−6.5
(20.3)
−2.0
(28.4)
2.6
(36.7)
6.6
(43.9)
8.4
(47.1)
7.4
(45.3)
3.2
(37.8)
−1.3
(29.7)
−8.3
(17.1)
−13.5
(7.7)
−2.3
(27.9)
ریکارڈ کم °س (°ف) −47.2
(−53)
−43.3
(−45.9)
−36.7
(−34.1)
−28.9
(−20)
−17.8
(0)
−6.7
(19.9)
−3.4
(25.9)
−3.0
(26.6)
−12.2
(10)
−28.7
(−19.7)
−38.8
(−37.8)
−43.9
(−47)
−47.2
(−53)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 23.4
(0.921)
14.3
(0.563)
16.8
(0.661)
19.7
(0.776)
31.1
(1.224)
51.0
(2.008)
63.8
(2.512)
64.5
(2.539)
33.7
(1.327)
30.5
(1.201)
24.4
(0.961)
19.5
(0.768)
392.6
(15.457)
اوسط بارش مم (انچ) 6.1
(0.24)
3.8
(0.15)
6.2
(0.244)
13.2
(0.52)
30.4
(1.197)
50.4
(1.984)
63.8
(2.512)
64.6
(2.543)
32.2
(1.268)
23.1
(0.909)
9.4
(0.37)
2.2
(0.087)
305.2
(12.016)
اوسط برفباری سم (انچ) 23.9
(9.41)
14.7
(5.79)
15.0
(5.91)
8.1
(3.19)
0.75
(0.295)
0.57
(0.224)
0.0
(0)
0.0
(0)
2.5
(0.98)
9.3
(3.66)
20.8
(8.19)
24.4
(9.61)
120.0
(47.24)
اوسط عمل ترسیب ایام (≥ 0.2 mm) 10.6 7.9 8.1 8.9 11.1 13.9 14.1 14.7 10.5 9.8 10.4 9.6 129.6
اوسط بارش ایام (≥ 0.2 mm) 1.7 1.5 2.6 6.0 10.9 13.9 14.1 14.7 10.0 7.7 2.9 0.8 86.9
اوسط برفباری ایام (≥ 0.2 cm) 9.9 7.1 6.8 4.1 0.73 0.07 0.0 0.0 0.60 2.7 8.4 9.5 49.9
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 71.7 98.4 164.4 199.6 227.1 226.1 251.5 237.3 177.2 131.0 71.8 56.5 1,912.5
موجودہ ممکنہ دھوپ 28.2 35.5 44.8 47.8 46.4 44.8 49.6 51.9 46.4 39.7 27.4 23.7 40.5
ماخذ: انوائرمنٹ کینیڈا[4][6][7]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Order in Council 279/2001" (PDF)۔ Government of Alberta۔ 24 جولائی 2001۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-25
  2. Municipality of Jasper آرکائیو شدہ 2013-05-02 بذریعہ وے بیک مشین - Governance
  3. "Population and dwelling counts, for Canada, provinces and territories, and census subdivisions (municipalities), 2016 and 2011 censuses – 100% data (Alberta)"۔ Statistics Canada۔ 8 فروری 2017۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-08
  4. ^ ا ب "Jasper, Alberta"۔ Canadian Climate Normals 1981–2010۔ Environment Canada۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-26[مردہ ربط]
  5. "Daily Data Report for جنوری 1916"۔ Canadian Climate Data۔ Environment Canada۔ 2019-01-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-25
  6. "Jasper"۔ Canadian Climate Data۔ Environment Canada۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-25
  7. "Jasper Warden"۔ Canadian Climate Data۔ Environment Canada۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-25

بیرونی روابط

ترمیم

  Jasper سفری راہنما منجانب ویکی سفر