جیس جونیسن

آسٹریلوی خواتین کرکٹ کھلاڑی

جیس جونیسن آسٹریلیا کی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں[1]۔ جیس جونیسن ایمریلڈ، آسٹریلیا میں 5 نومبر 1992ء کو پیدا ہوئیں۔انھوں نے ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ دونوں کرکٹ کھیلی ہے۔وہ بائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور آف بریک گیند باز ہیں۔انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر 82 ٹی ٹوئنٹی اور 71 ایک روزہ میچ کھیلے۔[2]

جیس جونیسن
ذاتی معلومات
مکمل نامجیسکا لوئس جونیسن
پیدائش (1992-11-05) 5 نومبر 1992 (عمر 31 برس)
ایمرالڈ، کوئنزلینڈ, آسٹریلیا
عرفجے جے، جونو
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیسلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 170)11 اگست 2015  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ22 جون 2023  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 122)25 جنوری 2012  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ11 فروری 2023  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ایک روزہ شرٹ نمبر.21
پہلا ٹی20 (کیپ 33)20 جنوری 2012  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹی205 جولائی 2023  بمقابلہ  انگلینڈ
ٹی20 شرٹ نمبر.21
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2008–کوئینزلینڈ فائر
2015–برسبین ہیٹ
2017لنکاشائرتھنڈر
2023– تاحالدہلی کیپیٹلز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی بگ بیش
میچ 4 77 87 103
رنز بنائے 238 554 428 1,710
بیٹنگ اوسط 39.66 18.46 14.26 24.78
100s/50s 0/2 0/0 0/0 0/6
ٹاپ اسکور 99 39 47 67*
گیندیں کرائیں 679 3,549 1,657 2,181
وکٹ 6 118 74 113
بالنگ اوسط 40.83 19.76 20.43 20.05
اننگز میں 5 وکٹ 0 2 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 2/50 5/27 5/12 4/13
کیچ/سٹمپ 1/– 21/– 24/– 30/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 23 فروری 2023ء

کرکٹ کیریئر

ترمیم

ایک روزہ کیریئر

ترمیم

جیس جونیسن نے پہلا بین الاقوامی ایک روزہ میچ نیوزی لینڈ کے خلاف سنہ 2012ء میں کھیلا۔ انھوں نے 18.62 کی اوسط سے کل 540 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 39 کا اسکور بھی شامل ہے۔ وہ نصف سنچری کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکیں۔ انھوں نے کل 3294 گیندیں پھینکیں اور 109 وکٹیں حاصل کیں۔ان کی باؤلنگ کی اوسط 20 رہی جس میں ایک میچ میں 2 دفعہ پانچ وکٹیں بھی شامل ہیں۔جیس جونیسن 20 کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں۔

ٹی ٹونٹی کیریئر

ترمیم

جیس جونیسن نے پہلا بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچ نیوزی لینڈ کے خلاف سنہ 2012ء میں کھیلا۔ انھوں نے کل 428 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 428 کا اسکور بھی شامل ہے۔انھوں نے 1597 گیندیں کروا کر 71 وکٹیں حاصل کیں۔ انھوں نے 24 کیچ پکڑے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "جیس جونیسن"۔ cricinfo۔ 27 مارچ 2021 
  2. "آسٹریلوی خواتین کرکٹ کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 25 مارچ 2021