جیفری ڈیریل ووڈ (پیدائش: 17 اگست 1891ء) | (انتقال: 13 اکتوبر 1915ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھا۔ ووڈ نے پہلی جنگ عظیم میں خدمات انجام دیں، اگست 1914ء میں سفولک رجمنٹ میں بطور سیکنڈ لیفٹیننٹ بھرتی [1] ۔ اپریل 1915ء میں انھیں لیفٹیننٹ کے عارضی عہدے پر ترقی دی گئی۔ [2]

جیفری ووڈ
ذاتی معلومات
مکمل نامجیفری ڈیریل ووڈ
پیدائش17 اگست 1891ء
ہیمپسٹیڈ، مڈلسیکس، انگلینڈ
وفات13 اکتوبر 1915(1915-10-13) (عمر  24 سال)
آچے-لیز-لا-باسی, پاس-دی-کیلیس, فرانس
بلے بازینامعلوم
گیند بازیبائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1910–1911سوفلک
1912آکسفورڈ یونیورسٹی
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 1
رنز بنائے 0
بیٹنگ اوسط 0.00
100s/50s –/–
ٹاپ اسکور 0
گیندیں کرائیں 72
وکٹ 2
بالنگ اوسط 18.00
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 1/16
کیچ/سٹمپ –/–
ماخذ: Cricinfo، 12 جولائی 2019

انتقال

ترمیم

وہ 13 اکتوبر 1915ء کو لوس کی لڑائی کے دوران ہوہنزولرن ریڈوبٹ میں ایکشن میں مارا گیا۔ اس کی عمر 24 سال تھی۔ اسے وہیں دفن کیا گیا جہاں وہ گرا تھا، جنگ کے بعد اس کی لاش برآمد نہیں ہوئی تھی۔ لوس میموریل میں ان کی یاد منائی جاتی ہے۔ [3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. You must specify issue= when using {{London Gazette}}.
  2. You must specify issue= when using {{London Gazette}}.
  3. Nigel McCrery (2015)۔ Final Wicket: Test and First Class Cricketers Killed in the Great War (بزبان انگریزی)۔ Pen and Sword۔ صفحہ: 160۔ ISBN 978-1473864191