جیمز مل
جیمز مل (پیدائش جیمز ملن ، 6 اپریل 1773 - 23 جون 1836 [11] ) سکاٹش مورخ، ماہر اقتصادیات، سیاسی نظریہ ساز اور فلسفی تھے۔ ان کا شمار ریکارڈین اسکول آف اکنامکس کے بانیوں میں ہوتا ہے۔ [12] انھوں نے برطانوی ہندوستان کی تاریخ بھی لکھی۔ وہ ہندوستانی تاریخ کو تین حصوں میں تقسیم کرنے والے پہلے مصنف تھے: ہندو، مسلم اور برطانوی۔ [11] اس درجہ بندی نے ہندوستانی تاریخی علوم پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔
جیمز مل | |
---|---|
(انگریزی میں: James Mill) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 اپریل 1773ء [1][2][3][4][5] انجوس |
وفات | 23 جون 1836ء (63 سال)[1][2][6][3][4][5] کنزنگٹن [7] |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ |
اولاد | جان اسٹوئرٹ مل [8] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ایڈنبرگ |
تلمیذ خاص | جان اسٹوئرٹ مل |
پیشہ | فلسفی ، الٰہیات دان ، ماہر معاشیات ، ماہرِ لسانیات ، مورخ ، مترجم ، مضمون نگار ، مدیر ، مصنف [9]، ادبی نقاد ، سیاست دان ، ماہر سیاسیات |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2][10] |
شعبۂ عمل | معاشیات |
تحریک | آزاد خیالی |
درستی - ترمیم |
مل جان اسٹیورٹ مل کے والد تھے، جو لبرل ازم اور افادیت پسندی کے مشہور فلسفی گذرے ہیں۔ وہایسٹ انڈیا کمپنی میں نوآبادیاتی منتظم تھے۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118783963 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12280965h — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/mill-james — بنام: James Mill — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0042494.xml — بنام: James Mill
- ^ ا ب عنوان : Internet Philosophy Ontology project — InPhO ID: https://www.inphoproject.org/thinker/3584 — بنام: James Mill — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6j39mmr — بنام: James Mill — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Милль Джеймс
- ↑ عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/18709
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/40143203
- ^ ا ب Chisholm 1911.
- ↑ John Maynard Keynes۔ "The General Theory"۔ The General Theory of Employment, Interest and Money۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2018