جیمز ویلینٹ
جیمز ویلینٹ (پیدائش:17 جولائی 1884ء)|(انتقال:28 اکتوبر 1917ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا۔ والینٹ کی بیٹنگ اور باؤلنگ کے انداز نامعلوم ہیں۔ وہ واورٹری ، لیورپول لنکاشائر میں پیدا ہوا تھا۔ ویلینٹ نے پہلی جنگ عظیم کے دوران رائل ویلش فوسیلیئرز میں خدمات انجام دیں۔ جولائی 1917ء میں انھیں سیکنڈ لیفٹیننٹ سے لیفٹیننٹ کے عہدے پر ترقی دی گئی۔
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | جیمز ویلینٹ | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 17 جولائی 1884 واورٹری، لیورپول، لنکاشائر, انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 28 اکتوبر 1917 غزہ، عثمانی شام | (عمر 33 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | نامعلوم | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | نامعلوم | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1912 | اسسیکس | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: Cricinfo، 21 اپریل 2012 |
انتقال
ترمیمویلینٹ 28 اکتوبر 1917ء کو غزہ میں ال بگر رج کی لڑائی کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔ اس کی عمر 33 سال تھی۔ وہ جدید دور کے اسرائیل میں بیر شیبہ جنگی قبرستان میں دفن ہے۔