جینیفر کوتوال
بھارتی فلمی اداکارہ
جینیفر کوتوال (انگریزی: Jennifer Kotwal) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں [1]جنھوں نے خاص طور پر ہندی ، کنڑا اور تیلگو زبان کی فلموں میں کام کیا ہے۔[2] جینیفر اپنی کنڑا فلم ’جوگی‘ کے لیے مشہور ہیں۔[3][4] انھوں نے کنڑ فلم جوگی سے فلمی دنیا میں قدم رکھا۔
جینیفر کوتوال | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | ممبئی |
14 اگست 1983
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ، ماڈل |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | http://twitter.com/JenniferKotwal |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی
ترمیمجینیفر کوتوال 14 اگست 1983 کو بھارت کے شہر ممبئی میں ایک پارسی گھرانے میں پیدا ہوئیں۔[5][6] انھوں نے اپنی تعلیم ممبئی کے ولا ٹریسا ہائی اسکول سے حاصل کی اور ممبئی کے ایچ آر کالج میں اکنامکس کی ڈگری کے ساتھ اپنی تعلیم مکمل کی۔[6]
فلمو گرافی
ترمیمکنڑ
ترمیمسال | فلم | کردار | مزید |
---|---|---|---|
2005 | جوگی | نویدیتھا | پہلی کنڑا فلم |
2006 | شری | ||
2007 | مستی | ||
2007 | یوگاڈی | پریا | |
2007 | سیتھیون ساویتری | مونیشا | |
2007 | لاوا کوشا | سارہ | |
2007 | ای بندھن | پلوی | |
2008 | نی ٹاٹا نا بریلا | ||
2008 | مست ماجہ ماڈی | سہانا | |
2010 | ایراڈین مادھو | وینا | |
2010 | بیسائل | ||
2011 | پرنس | صحافی | 2006 کی تلگو فلم شاک کا ریمیک[7] |
2012 | ہولی |
ہندی
ترمیمسال | فلم | کردار | مزید |
---|---|---|---|
2001 | یادیں | پریتی سہائی |
ہندی فلم 'بس اتنا سا خواب ہے' میں انھوں نے ابھیشیک بچن کی چھوٹی بہن کا کردار ادا کیا تھا۔ |
تیلگو
ترمیمسال | فلم | کردار | مزید |
---|---|---|---|
2002 | منسنت چالو | سائی کرن کے ساتھ پہلی تیلگو فلم | |
2003 | ناگا |
ٹیلی ویژن
ترمیمسال | شو | چینل |
---|---|---|
1999 | جسٹ محبت | سونی ٹی وی |
2014 | اوہ مائی گاڈ | ٹی ایل سی |
متعلقہ روابط
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "JENNIFER KOTWAL"
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jennifer Kotwal"
- ↑ "'I am waiting for the right role'"۔ Deccan Herald (بزبان انگریزی)۔ 2012-07-08۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2021
- ↑ "'It's all in the attitude'"۔ Deccan Herald (بزبان انگریزی)۔ 2013-02-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2021
- ↑ "Jennifer Kotwal"
- ^ ا ب "Jennifer Kotwal"
- ↑ "Jennifer is all praises for her 'Prince'"۔ Deccan Herald (بزبان انگریزی)۔ 2010-07-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2021
ویکی ذخائر پر جینیفر کوتوال سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |