جینیٹ لوئس گاڈمین (پیدائش 16 مارچ 1966ء) انگلستان کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو دائیں ہاتھ کے بلے باز کے طور پر کھیلتی تھی۔ اس نے 1991ء اور 1996ء [1] درمیان انگلینڈ کے لیے دو ٹیسٹ میچ اور سات ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ اس نے ٹیمز ویلی ، ویسٹ آف انگلینڈ ، سمرسیٹ ، ولٹ شائر اور بکنگھم شائر کے لیے مقامی کرکٹ کھیلی۔ [2]

جینیٹ گوڈمین
ذاتی معلومات
مکمل نامجینیٹ لوئس گاڈمین
پیدائش (1966-03-16) 16 مارچ 1966 (عمر 58 برس)
ہائی ویکام, بکنگھمشائر, انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
حیثیتبلے بازی
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 113)19 فروری 1992  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ4 جولائی 1996  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 60)17 جولائی 1991  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ایک روزہ26 جولائی 1993  بمقابلہ  آسٹریلیا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1981–1993تھیمز ویلی
1995–1998ویسٹ
2000–2011سمرسیٹ
2013–2014ولٹ شائر
2016–2019بکنگھم شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 2 7 109 19
رنز بنائے 14 58 2,795 414
بیٹنگ اوسط 4.66 9.66 34.08 37.63
100s/50s 0/0 0/0 2/21 0/3
ٹاپ اسکور 12 17 117* 89
گیندیں کرائیں 1,337 153
وکٹ 37 8
بالنگ اوسط 19.75 15.37
اننگز میں 5 وکٹ 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 5/13 2/4
کیچ/سٹمپ 0/– 4/– 32/– 2/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 14 فروری 2021ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Janet Godman"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2021 
  2. "Janet Godman"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2021