جینیکولم دیواریں
جینیکولم دیواریں (Janiculum walls) (اطالوی زبان: Mura gianicolensi) پوپ اوربن ہشتم کی طرف سے 1643ء میں لیونی دیوار (ویٹیکن پہاڑی کا دفاع) کی تکمیل اور دریائے ٹائبر کے دائیں کنارے پر بننے والے روم کے علاقے کے بہتر تحفظ کے لیے حفاظتی دیواروں کا ایک حصہ ہے۔
The coat of arms of Pope Urban VIII along the Janiculum walls | |
مقام | روم |
---|---|
متناسقات | 41°53′7.865″N 12°27′43.416″E / 41.88551806°N 12.46206000°E |
حوالہ جات ترمیم
کتابیات ترمیم
- Mauro Quercioli, “Le mura e le porte di Roma”, Newton & Compton, Rome, 1982
بیرونی روابط ترمیم
- M. Lucentini (31 December 2012)۔ The Rome Guide: Step by Step through History's Greatest City۔ Interlink۔ ISBN 9781623710088
ویکی ذخائر پر جینیکولم دیواریں سے متعلق تصاویر