ویٹیکن پہاڑی
ویٹیکن پہاڑی (انگریزی: Vatican Hill) (/ˈvætɪkən/; (لاطینی: Mons Vaticanus); (اطالوی: Colle Vaticano)) روم کی روایتی سات پہاڑیوں سے دریائے ٹائبر کے پار واقع ایک پہاڑی ہے، جس نے ویٹیکن سٹی کو بھی نام دیا۔ یہ پطرس باسلیکا کا مقام ہے۔
ویٹیکن پہاڑی Vatican Hill | |
---|---|
روم کی پہاڑی | |
لاطینی نام | Mons Vaticanus |
اطالوی نام | Colle Vaticano |
علاقہ | Borgo |
عمارتیں | Circus of Nero |
گرجا گھر | پطرس باسلیکا |