جین میلوا سٹونیل (پیدائش:30 دسمبر 1928ء)|(وفات:27 جولائی 2008ء) نیوزی لینڈ کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی تھی جو دائیں ہاتھ کی بلے باز کے طور پر کھیلتی تھی۔ وہ 1957ء اور 1966ء کے درمیان نیوزی لینڈ کے لیے 4 ٹیسٹ میچوں میں نظر آئیں۔ وہ ویلنگٹن کے لیے مقامی کرکٹ کھیلتی تھیں۔ [1] [2]

جین سٹونیل
فائل:Jean Stonell.jpg
ذاتی معلومات
مکمل نامجین میلوا سٹونیل
پیدائش30 دسمبر 1928(1928-12-30)
ویلنگٹن، نیوزی لینڈ
وفات27 جولائی 2008(2008-70-27) (عمر  79 سال)
ویلنگٹن، نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 35)18 جنوری 1957  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ9 جولائی 1966  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1946/47–1967/68ویلنگٹن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 4 66
رنز بنائے 127 2,197
بیٹنگ اوسط 15.87 22.41
100s/50s 0/0 2/10
ٹاپ اسکور 47 116*
گیندیں کرائیں 12
وکٹ 0
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 2/– 45/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 26 نومبر 2021ء

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 27 جولائی 2008ء کو ویلنگٹن، نیوزی لینڈ میں 79 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Jean Stonell"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اپریل 2014 
  2. "Jean Stonell"۔ cricketarchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2015