جیوانی ہوائی اڈا
جیوانی ہوائی اڈا (آئی اے ٹی اے: JIW، آئی سی اے او: OPJI) پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر جیوانی سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک ہوائی اڈا ہے۔ یہ بڑا ہوائی اڈا نہیں ہے۔ جیوانی ایک قصبہ ہے جو خلیج عمان اور ضلع گوادر کے قریب واقع ہے۔ یہ ہوائی اڈا ایران کی سرحد کے قریب واقع ہے۔
جیوانی | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||
عامل | پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی | ||||||||||
محل وقوع | جیوانی | ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 186 فٹ / 57 میٹر | ||||||||||
متناسقات | 25°04′04″N 061°48′20″E / 25.06778°N 61.80556°E | ||||||||||
رن وے | |||||||||||
|
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- ایوی ایشن سیفٹی نیٹ ورک پر JIW کے حادثات کی تاریخ
- گریٹ سرکل میپر کی ویب سائٹ پر OPJI ہوائی اڈے کی معلومات مآخذ: دفیف.