فائل:Geo TV.jpg
نام جیو ٹی وی نیٹ ورک
آغاز 2002
ملکیت جنگ گروپ
ملک پاکستان
ویب سائٹ اکتوبر 2002

جیو ٹی وی نیٹ ورک مئی 2002 میں بنا اور باقائدہ نشریات اکتوبر 2002 میں شروع کیں۔ اس نیٹ ورک کے زیرنگرانی مندرجہ ذیل ٹی وی چینل کام کر رہے ہیں۔

مزید

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم