لی لیانجی 26 اپریل  1963ء میں بیجنگ، چین میں پیدا ہوئے اور اپنے اسٹیج نام جیٹ لی سے جانے جاتے ہیں[8]۔

جیٹ لی
(چینی میں: 李連杰)،(انگریزی میں: Jet Li, Li Lianjie ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 26 اپریل 1963ء (61 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیجنگ [6]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سنگاپور (2009–)
ریاستہائے متحدہ امریکا (2003–2009)
عوامی جمہوریہ چین (–2003)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ اداکار ،  فلم ساز ،  گلو کار ،  مصنف ،  فلم ہدایت کار ،  کھلاڑی ،  فلم اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان مینڈارن چینی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان چینی زبان [7]،  انگریزی [7]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایک چینی اداکار اور مارشل آرٹس کے ماہر ہیں اور  ووشو چیمپئن بھی رہ چکے ہیں۔ اب یہ سنگاپور کے شہری بن چکے ہیں[9]۔

مایہ ناز ووشو استاد وو بن سے تین سال تربیت لینے کے بعد جیٹ لی نے بیجنگ ووشو ٹیم کے لیے پہلی قومیں چیمپئن شپ جیت لی۔ انیس سال کی عمر میں ووشو مقابلے سے ریٹائر ہونے کے بعد چین میں پہلی فلم شاولن ٹیمپل کے ذریعے ایک بہترین اداکار کے طور پر ابھرے۔

چند چینی فلمیں ترمیم

مارشل آرٹس پر مبنی بہت سے عمدہ فلموں میں کام کیا جن میں نمایاں فلمیں مندرجہ ذیل تھیں:

  • فسٹ آف لیجنڈ ( Fist of Legend)
  • ایک دفعہ کا ذکر ہے چین میں ( Once Upon a Time in China)
  • Zhang Yimou's Hero

بین الاقوامی فلمیں ترمیم

چین سے باہر پہلی فلم جس میں اہم رول ادا کیا وہ مہلک ہتھیار (Lethal Weapon 4)  اور ہالی ووڈ میں پہلا مرکزی کردار بطور ہین سنگ فلم رومیو مرنا چاہیے (Romeo Must Die) میں کیا۔

متعدد بین الاقوامی ایکشن فلموں میں کام کرچکے ہیں جن میں فرانسیسی سینما میں فلم کس آف ڈرگن اور انلیشڈ  شامل ہیں۔اس کے علاوہ انھوں نے مشہور اداکار جیسن سٹیتھم کے ساتھ The One اورجنگ ( War) میں کام کیا۔ممنوعہ بادشاہت (The Forbidden Kingdom) میں جیکی چن کے ساتھ کام کیا اور سلویسٹر سٹیلون کے ساتھ The Expendables  کی تینوں فلموں میں کام کیا۔

اس کے علاوہ فلم  دا ممی ، ڈریگن شہنشاہ (The Mummy: Tomb of the Dragon Emperor) کے مقبرے میں ولن کا کردار ادا کیا۔

ایوارڈ اور نامزدگیاں ترمیم

سال ایوارڈ زمرہ فلم نتیجہ
1995 گولڈن ہارس فلم ایوارڈ خصوصی ایوارڈ فاتح
1999 ایم ٹی وی ایوارڈ بہترین ولن Lethal Weapon 4 نامزد
2001 بہترین لڑائی Romeo Must Die نامزد
2002 The One نامزد
2003 Cradle 2 the Grave نامزد
2006 صد گل ایوارڈ بہترین اداکار Fearless نامزد
2007 ہانگ کانگ فلم نقاد سوسائٹی ایوارڈ فاتح
2007 ہانگ کانگ فلم ایوارڈ نامزد
2008 The Warlords فاتح
2008 شنگھائی فلم نقاد ایوارڈ فاتح
2008 ایشیائی فلم ایوارڈ نامزد
2008 صد گل ایوارڈ نامزد

حوالہ جات ترمیم

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/124030203  — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6fx7dcq — بنام: Jet Li — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jet-Li — بنام: Jet Li — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/li-jet — بنام: Jet Li — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000023854 — بنام: Jet Li — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ربط : https://d-nb.info/gnd/124030203  — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  7. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/8436323
  8. "Biography.com"۔ 1 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2014  ،
  9. "Xinhuanet.com"۔ News.xinhuanet.com۔ 9 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اکتوبر 2010