جیکب برنیٹ ایک سولہ سالہ امریکی طبیعیات کا طالب علم اور عبقری طفل ہیں۔[3] ان کے ماں کے بقول جیکب ابتدائی زندگی میں بول بھی نہیں سکتا تھا اور ڈاکٹروں نے اسے ذہنی بیمار قرار دیا تھا۔[4]

جیکب بارنیٹ

Jacob L Barnett

 

معلومات شخصیت
پیدائش (1998-05-26) مئی 26, 1998 (عمر 26 برس)
انڈیاناپولس، انڈیانا، ریاستہائے متحدہ امریکا
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مینزا   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تعليم ماسٹر ڈگری، بین الاقومی پیرامیٹر اسکولر
مادر علمی انڈیانا یونیورسٹی
گھریلو درس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد پی ایچ ڈی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر فلکی طبیعیات ،  ریاضی دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لیکن جب والدین نے جیکب کو دھیرے دھیرے تعلیم دینا شروع کردی تو جیکب کے ذہنی صلاحیتیں ظاہر ہونے شروع ہو گئی۔ کم عرصے میں جیکب تعلیم میں بہت آگے بڑھا اور اس کے اس بات نے نہ صرف والدین بلکہ بہت سے لوگوں کو حیران کر دیا۔ اور نہ صرف یہ بلکہ بعض اوقات ایسے پیچیدہ اور مشکل مسائل کو بھی حل کردیتاہے جس نے پروفیسروں کو بھی حیران کر دیا ہے۔ کچھ سائنسدانوں نے تو جیکب کا شمار انسانی تاریخ کے نمایاں شخصیات میں کیا۔ کہاجاتا ہے کہ جیکب کا آئی کیو لیول 170 ہے۔ کچھ لوگوں نے تو یہ پیشنگوئی بھی کردی کہ عنقریب بہت کم عمر میں جیکب بارنیٹ نوبل انعام حاصل کرلے گا۔ اس وقت جیکب مشہور امریکی جامعہ میں پی ایچ ڈی کر رہا ہے۔ ان کے استاتذہ کا ماننا ہے کہ یہ طالب علم آئن سٹائن کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://uwspace.uwaterloo.ca/handle/10012/19490
  2. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0206803 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  3. 60منٹ
  4. کرسٹن بارنیٹ (2013)۔ دی سپارک : ایک ماں کی کہانی (پہلا ایڈیشن)۔ نیویارک: رینڈم ہاوس۔ ISBN 978-0812993370