جیکوبی رابنسن (پیدائش: 31 دسمبر 1984ء) ایک برموڈین کرکٹ کھلاڑی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے درمیانے فاسٹ باؤلر ہیں۔ اس نے برمودا کے لیے آج تک ایک فرسٹ کلاس میچ 2005ء کے آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ میں کینیڈا کے خلاف کھیلا ہے۔ اپریل 2018ء میں اسے ملائیشیا میں 2018ء کے آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن فور ٹورنامنٹ کے لیے برمودا کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [1]

جیکوبی رابنسن
ذاتی معلومات
مکمل نامجیکوبی رابنسن
پیدائش (1984-12-31) 31 دسمبر 1984 (age 39)
برمودا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 26)18 اگست 2007  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ایک روزہ8 اپریل 2009  بمقابلہ  نیدرلینڈز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 3 1 4
رنز بنائے 27 4 27
بیٹنگ اوسط 13.50 2.00 13.50
سنچریاں/ففٹیاں –/– –/– –/–
ٹاپ اسکور 17 3 17
گیندیں کرائیں 138 24 174
وکٹیں 1 3
بولنگ اوسط 170.00 64.66
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 1/57 2/24
کیچ/سٹمپ 1/– –/– 1/–
ماخذ: CricketArchive، 20 جنوری 2011

حوالہ جات ترمیم

  1. "BCB Confirms Team for ICC WCL Div 4"۔ Bermuda Cricket Board۔ 6 April 2018۔ 08 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2018