جیکب بینیڈکٹ لنٹوٹ (پیدائش 22 اپریل 1993) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی ہے۔[1] انھوں نے 18 اگست 2017 کو ہیمپشائر کے لیے ٹی ٹوئینٹی کرکٹ ڈیبیو نیٹ ویسٹ ٹی20 بلاسٹ 2017ء میں کیا۔[2] انھوں نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 11 جولائی 2021 کو کاؤنٹی چیمپئن شپ 2021 میں واروکشائر کے لیے کیا۔[3] انھیں سدرن بریو نے دی ہنڈریڈ کے 2021 کے افتتاحی سیزن کے لیے ڈرافٹ کیا تھا۔[4] وہ 9 میچوں میں 11 وکٹیں لے کر سدرن بریو کے لیے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے گیند باز تھے۔ اگست 2021ء میں انھیں بارباڈوس رائلز نے کیریبین پریمیئر لیگ 2021ء کے لیے سائن کیا تھا۔ [5]

جیک لنٹوٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامجیکب بینیڈکٹ لنٹوٹ
پیدائش (1993-04-22) 22 اپریل 1993 (عمر 31 برس)
ٹانٹن، سمرسیٹ، انگلستان
بلے بازیدایاں ہاتھ
گیند بازیبائیں ہاتھ کے آرتھوڈوکس اسپن گیند باز
حیثیتگیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2017ہیمپشائر
2018گلوسٹر شائر
2020–حاضرواروکشائر (اسکواڈ نمبر. 23)
2021–2022سدرن بریو (اسکواڈ نمبر. 23)
2021بارباڈوس رائلز
2022فارچیون باریشال
واحد فرسٹ کلاس11 جولائی 2021 واروکشائر  بمقابلہ  وورسٹر
واحد لسٹ اے14 جولائی 2022
انگلینڈ لائنز  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ماخذ: کرک انفو، 4 ستمبر 2022

اپریل 2022ء میں انھیں سدرن بریو نے دی ہنڈریڈ کے 2022ء کے سیزن کے لیے سائن کیا۔[6] انھوں نے 14 جولائی 2022ء کو انگلینڈ لائنز کے لیے جنوبی افریقہ کے دورہ انگلینڈ کے دوران اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔[7]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Jacob Lintott"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2017 
  2. "South Group (N), NatWest t20 Blast at Southampton, Aug 18 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2017 
  3. "Group 1, Worcester, Jul 11 - 14 2021, County Championship"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولا‎ئی 2021 
  4. "The Hundred 2021 - full squad lists"۔ BBC Sport (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2022 
  5. OneCricket۔ "Southern Brave's leading wicket-taker Jake Lintott among many drafted into fresh CPL 2021 squads"۔ OneCricket (بزبان انگریزی)۔ 28 فروری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2022 
  6. "The Hundred 2022: latest squads as Draft picks revealed"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2022 
  7. "Tour Match, Worcester, July 14, 2022, South Africa tour of England"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2022 

بیرونی روابط

ترمیم