جی الانا
غلام علی الانا المعروف جی الانا (پیدائش: 22 جون 1906ء– وفات: 5 مارچ 1984ء) انگریزی زبان کے ممتاز شاعر اور قائداعظم کے سوانح نگار تھے۔ اُن کا تعلق اسماعیلی خوجا خاندان سے تھا۔ ان کا بیٹا پیار علی الانا ایک سیاست دان ہے۔ پیار بے نظیر بھٹو کے وزارت عظمی کے وقت پاکستانی پارلیمنٹ کے رکن رہ چکے ہیں۔
جی الانا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1906[1] |
وفات | 5 مارچ 1984 (77–78 سال) کراچی |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سینٹ پیٹرک اسکول |
پیشہ | شاعر |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
درستی - ترمیم ![]() |
وفاتترميم
غلام علی الانا نے 78 سال کی عمر میں 5 مارچ 1984ء کو انتقال کیا۔
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
- ^ ا ب BnF catalogue général — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مارچ 2017 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ