جی سی ٹی بھکر کالج پاکستان کے صوبۂ پنجاب میں ضلع بھکر میں واقع ہے۔ یہ اک جدید قسم کی عمارت پر مشتمل ہے ۔

تاریخ ترمیم

اس کا افتتاح سن 2011ء میں ہوا۔اس میں 4 ٹیکنالوجی شعبوں کی تعلیم دی جاتی ہے: میکانیکل، الیکٹرونکس، سول اور الیکٹریکل۔ سال 2018ء میں الیکٹرونکس کے طالب علم کاظم نے پنجاب بورڈ میں تیسرا مقام حاصل کیا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم