جی کمبلے
گوپال بلونت کمبلے (انگریزی: G. Kamble) بھارت سے تعلق رکھنے والے مصور تھے۔ وہ بالی وڈ فلموں اور شخصیات کے پوسٹر بناتے تھے۔ انھوں نے مغل اعظم سمیت کئی فلموں کے پوسٹر بنائے۔
جی۔ کمبلے | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 جولائی 1918 کولہاپور، ریاست کولہاپور |
تاریخ وفات | 21 جولائی 2002 | (عمر 83 سال)
قومیت | ہندوستانی |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصور |
تحریک | Realism (for portraits) |
اعزازات | |
Kolhapur Bhushan Purskar[1] | |
درستی - ترمیم |