ریاست کولہاپور
ریاست کولہاپور برطانوی ہند میں بمبئی پریزیڈنسی کے تحت ایک مراٹھا نوابی ریاست تھی۔ یہ ریاست بڑودا، ریاست گوالیر اور ریاست اندور کے بعد چوتھی اہم مراٹھا ریاست تھی۔
Kolhapur State ریاست کولہاپور कोल्हापूर रियासत | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1707ء–1949ء | |||||||||
Flag | |||||||||
کولہاپور 1896 | |||||||||
رقبہ | |||||||||
• 1901 | 8,332 کلومیٹر2 (3,217 مربع میل) | ||||||||
آبادی | |||||||||
• 1901 | 910011 | ||||||||
تاریخ | |||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1707ء | ||||||||
• | 1949ء | ||||||||
| |||||||||
آج یہ اس کا حصہ ہے: | مہاراشٹر، بھارت | ||||||||
اس مضمون میں ایسے نسخے سے مواد شامل کیا گیا ہے جو اب دائرہ عام میں ہے: ہیو چشولم، مدیر (1911ء)۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس |