22 جولائی
20 جولائی | 21 جولائی | 22 جولائی | 23 جولائی | 24 جولائی |
واقعات
ترمیم- دینا کی پہلی موٹر کار ریس فرانس ہوئی۔
- 2004ء استنبول سے انقرہ جانے والی مسافر ٹرین کے حادثے میں ایک سو چالیس افراد ہلاک ہو گئے [1]
- 1994ء گمبیا میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا [1]
- 2003ء - موصل میں امریکی فضائی حملے میں صدام حسین کے دونوں بیٹے اور پوتا ہلاک ہو گئے۔
- 2019ء - چندریان-2، چندریان 1 کے بعد انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائیزیشن کے ذریعہ تیار کردہ چاند کی تلاش کا دوسرا مشن، جی ایس ایل وی مارک سوم ایم 1 میں ستیش دھون خلائی مرکز سے لانچ کیا گیا تھا۔ جو ایک قمری مدار پر مشتمل تھا اور اس میں وکرم لینڈر اور پرگیان قمری روور بھی شامل تھے۔
ولادت
ترمیم- - 1915ء - شائستہ اکرام الله، پاکستانی سیاست دان اور مصنف (وفات: 2000ء)
- - 1941ء - جورج کلنٹن، امریکی گلوکار اور موسیقار
- - 1964ء - رافیل ایڈیسن، امریکی باسکٹ بال کھلاڑی
- - 1986ء - اسٹیو جونسن، امریکی فٹ بال کھلاڑی
- -1915ء معروف ادیبہ، تحریک پاکستان کی ممتاز قائد اور ایشیا کی پہلی پی ایچ ڈی خاتون، ڈاکٹر شائستہ اکرام اللہ کلکتہ میں پیداہوئیں [1](وفات: 2000ء)
- 1914ء میجر طفیل محمد شہید (نشانِ حیدر) ہوشیار پور میں پیداہوئے [1]
- 1923ء مکیش، بھارتی گلوکار (پیدائش 1923)
- 1887ء - گستاف لوڈوگ ہرٹز، جرمنی کے طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1965ء - شان مائیکلز، امریکی پہلوان (ریسلر)
- 1970ء - دیویندر فرنویس، وزیر اعلیٰ مہاراشٹر
وفات
ترمیم- 2003ء موصل میں امریکی فضائی حملے میں صدام حسین کے دونوں بیٹے اور پوتا ہلاک [1]
- - 2019ء - اسماعیل چنگیزی، ٹی وی اداکار
تعطیلات و تہوار
ترمیم- گمیبیا میں یوم انقلاب
- پائی کا عالمی دن