جیوتی پرکاش دتہ (پیدائش 3 اکتوبر 1949) ایک بھارتی بالی ووڈ فلم پروڈیوسر، مصنف اور ہدایت کار ہیں، جو محب وطن ایکشن وار فلمیں بنانے کے لیے مشہور ہیں۔

جے پی دتہ
دتہ 2013ء میں

معلومات شخصیت
پیدائش (1949-10-03) 3 اکتوبر 1949 (عمر 74 برس)
بمبئی, ریاست بمبئی, بھارت
(اب بمبئی, مہاراشٹرا)
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ بندیا گوسوامی
والدین او پی دتہ (والد)
والد او پی دتہ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم ڈائریکٹر، فلم پروڈیوسر، مصنف
پیشہ ورانہ زبان ہندی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1985-2018
اعزازات
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دتہ نے بالی ووڈ فلم اداکارہ بندیا گوسوامی سے شادی کی جن سے ان کی دو بیٹیاں ندھی اور سدھی ہیں۔ [2]

حوالہ جات ترمیم

  1. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مارچ 2020
  2. "JP Dutta's new film starring daughter Nidhi Dutta finishes its first Schedule"۔ IANS۔ news.biharprabha.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2014