حاجی عبد اللہ سلطان پوری
(حاجی عبد اللهٔ سلطان پوری سے رجوع مکرر)
اس مضمون کے دیباچہ میں متعلقہ موضوع کے اہم نکات کا مکمل خلاصہ بیان نہیں کیا گیا ہے۔ (ستمبر 2016) |
حاجی عبد اللہ سلطان پوری سلسلہ احسنیہ مجددیہ کے نامورمشائخ میں سے ہیں۔ سید آدم بنوری اور ان کے خلیفہ محمد شریف متقی سے تربیت پائی اور دونوں سے خرقۂ خلافت حاصل کیا۔[1]
حاجی عبد اللہ سلطان پوری سلطان پور لودھی، ضلع کپورتھلہ، پنجاب کے رہنے والے تھے اور اسی نسبت سے سلطان پوری کہلاتے تھے۔ عبد النبی شامی نقشبندی نے حاجی عبد اللہ سلطان پوری کے ہاتھ پر بیعت کی تھی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ مجموعۃ الاسرار مکتوبات شریف حضرت شیخ عبد النبی شامی نقشبندی، اشاعت: لاہور، اپریل 1986ء، صفحہ11۔
پیش نظر صفحہ شخصیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |