حاجی مانک خان کنگرانی (گاؤں)
گاؤں حاجی مانک خان کنگرانی (انگریزی: Village Haji Manik Khan Kingrani) سندھ پاکستان کے ضلع دادو کی تحصیل جوہی میں جوہی شہر سے جنوب میں ایک قدیم گائوں ہے جو حاجی مانک خان کنگرانی نے قائم کیا تھا۔[1][2]