حارث بن اوس بن معاذ
(حارث بن اوس سے رجوع مکرر)
حارث بن اوس بن معاذ غزوہ بدر میں شامل ہونے والے صحابہ میں شامل ہیں۔
- ان کا پورا نسب الحارث بن اوس بن معاذ بن النعمان بن امرء القيس بن زيد بن عبد الاشہل ابن جشم بن الحارث بن الخزرج بن عمرو۔ اور یہ النبيت بن مالك بن الأوس الأنصاري الأوسي ثم الأشهلي ہیں یہ سید الاوس سعد بن معاذکے بھتیجے تھے غزوہ بدر میں شریک تھے غزوہ احد میں شہید ہوئے وقت شہادت ان کی عمر 28 سال تھی۔[1][2]
حارث بن اوس بن معاذ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | غزوۂ بدر ، غزوہ احد |
درستی - ترمیم |