حارث بن حرب
حارث بن حرب زمانہ جاہلیت میں قریش کے سرداروں میں سے تھا۔ حرب بن امیہ کا بیٹا اور ابو سفیان بن حرب کا بھائی تھا جو 624ء - 630ء تک مکہ کا سردار تھا۔ بنو خزرج کے سردار سعد بن عبادہ کے ساتھ اس کے اچھے تجارتی تعلقات تھے ۔حارث بن حرب نے سعد بن عبادہ کی مدد کی تھی جب بیعت عقبہ ثانیہ کے بعد قریش نے اسے پکڑ لیا تھا۔ [1] ان کی شادی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خالہ صفیہ بنت عبدالمطلب سے ہوئی تھی۔ اور جب ان کا انتقال ہو گیا۔ تو اس کے بعد صفیہ کی شادی عوام بن خویلد سے ہو گی۔ [1] [2][3] .[4]
حارث بن حرب | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | مکہ |
مقام وفات | مکہ |
زوجہ | صفیہ بنت عبد المطلب |
والد | حرب بن امیہ |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | تاجر |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب The Sealed Nectar The Second ‘Aqabah Pledge آرکائیو شدہ 2006-11-28 بذریعہ وے بیک مشین on sunnipath.com
- ↑ Muhammad ibn Saad, Tabaqat vol. 8. Translated by Bewley, A. (1995). The Women of Madina, p. 29. London: Ta-Ha Publishers.
- ↑ Becons of light on al-shia.org
- ↑ صفية بنت عبد المطلب 01/05/2006 آرکائیو شدہ 2016-10-15 بذریعہ وے بیک مشین