حارث بن عمیر ازدی

(حارث بن عمير سے رجوع مکرر)

حارث نام ، باپ کا نام عمیر تھا ، قبیلۂ ازد سے نسبی تعلق تھا۔صحابی رسولﷺ تھے۔

حضرت حارث ؓبن عمیر ازدی
(عربی میں: الحارث بن عمير الأزدي اللهبي)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
وفات سنہ 629ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موتہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سر قلم   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مزار حارث بن عمیر ازدی   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاتل شرحبیل بن عمرو غسانی   ویکی ڈیٹا پر (P157) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سفارت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اسلام

ترمیم

فتح مکہ سے پہلے اسلام لائے۔

سفارت اور شہادت

ترمیم

آنحضرت ﷺ نے جب سلاطین اور امرء کے پاس دعوتِ اسلام کے خطوط بھیجے تو ایک خط شرجیل بن عمر فرمانروائے بصریٰ کے نام بھی لکھا، حضرت حارثؓ کو اس کے پہنچانے کی خدمت سپرد ہوئی، یہ خط لے کر مقام موتہ پہنچے تھے کہ شرجیل سے ملاقات ہو گئی، اس نے پوچھا کہا ں جا رہے ہو، حارث نے کہا شام ،شرجیل نے کہا تم کسی کے قاصد معلوم ہوتے ہو انھوں نے کہا ہاں رسول اللہﷺ کا قاصد ہوں، یہ سن کر اس نے حارثؓ کی مشکیں کسوا کے قتل کر دیا، حارثؓ تاریخ اسلام میں سب سے پہلے قاصد ہیں جس نے خدا کی راہ میں جام شہادت پیا، آنحضرتﷺ کو ان کی شہادت کی خبر ملی تو آپ کو سخت صدمہ ہوا اور حارث کے خون کے انتقام کے لیے زید بن حارثہؓ کی سرکردگی میں ایک سریہ موتہ روانہ کیا، اسی میں حضرت ؓ زید اور حضرت جعفر طیارؓ وغیرہ شہید ہوئے تھے۔[2][3][4]

مدفن

ترمیم

شرحبیل بن عمرو غسانی کے اسے شہید کرنے کے بعد، اسے طفیلہ گورنری کے علاقے بصیرہ میں دفن کیا گیا، جو اردن کی ہاشمی سلطنت کے گورنروں میں سے ایک ہے، جو جنوب میں واقع ہے۔ آپ کی وفات سنہ میں ہوئی۔[5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام —  : اشاعت 15 — جلد: 2 — صفحہ: 156 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
  2. (ابن سعد،جلد4،ق2،:65،ابن سعد حصہ مغازی میں اس کے تفصیلی واقعات ہیں)
  3. "وكالة الانباء الاردنية"۔ petra.gov.jo۔ 2019-12-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-10 {{حوالہ ویب}}: |archive-date= / |archive-url= timestamp mismatch (معاونت)
  4. "مقام الحارث بن عمير الازدي مركز للإشعاع الديني والثقافي والتربوي"۔ جريدة الدستور الاردنية (عربی میں)۔ 10 يناير 2019 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-10 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |تاريخ أرشيف= (معاونت)
  5. "الحارث بن عمير الازدي – إرث الأردن – Jordan Heritage" (عربی میں)۔ 12 مايو 2019 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-10 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |تاريخ أرشيف= (معاونت)