حارث بن نعمان بن امیہ، بنو ثعلبہ بن عمرو بن عوف بنو اوس سے صحابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تھے ۔ آپ غزوہ بدر اور غزوہ احد کی جنگوں میں شریک تھے اور آپ صحابی عبداللہ بن جبیر اور خوات بن جبیر کے چچا تھے۔[1][2]

حارث بن نعمان بن امیہ
معلومات شخصیت
پیدائشی نام حارث بن نعمان بن امیہ
والد النعمان بن أمية بن البرك[1]
والدہ هند بنت أوس بن عدي الخطمية الأوسية[1]
رشتے دار ابن أخيه:
عبد اللہ بن جبیر
خوات بن جبیر
عملی زندگی
طبقہ صحابة
نسب الأوسي الأنصاري
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں غزوہ بدر
غزوہ احد

حوالہ جات

ترمیم