حاصل
حاصل (انگریزی: Hasil) پاکستان کا ایک گاؤں جو پنجاب ضلع چکوال میں واقع ہے۔ جو یونین کونسل جبی شاہ دلاور میں ہے یہاں پر چیئر لفٹ ہے جو دریائے سواں پر لگی ہے حاصل جبی شاہ دلاور تحصیل تلہ گنگ میں ہے۔[1]
حاصل | |
---|---|
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | چکوال |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
- اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، حاصل (ضد ابہام)
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|