حاضرین (ضد ابہام)
audience کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
حاضرین، جنہیں انگریزی زبان میں آڈینس (audience) کہا جاتا ہے، ایک مواصلاتی اصطلاح ہے۔ اس سے حسب ذیل مراد ہو سکتے ہیں:
- کوئی فرد واحد یا عوام کا مجمع جو کسی فنی مظاہرے کو دیکھ رہا ہو (فلم، ناٹک یا کوئی اور شہ نشین سے عوامی تفریحی مظاہرے، جیسے کہ موسیقی یا لطیفہ گوئی)۔
- وہ عوام کا وہ مجمع جس کے لیے کسی فنی کام کو مرکوز کیا گیا ہو — جیساکہ کوئی اشاعت، فنی مظاہرہ یا اس طرح کا کوئی کام۔
حاضرین کا استعمال حسب ذیل صورت حال کے لیے بھی ممکن ہے:
- حاضری (ملاقات)، ایک رسمی بیٹھک یا اجلاس جس میں ایک صدر مملکت اور کوئی دوسرا شخص شریک ہو۔
- حاضرین کی پیمائش
ذرائع ابلاغ اور مواصلات
ترمیم- آڈینس نیٹ ورک، ایک امریکی سیٹلائٹ ٹیلی ویژن چینل
- آڈینس (رسالہ)، ایک امریکی کتب خانوں کا جریدہ
- آڈینس (کمپنی) ایک صوتی مواصلات کی کمپنی جو کیلی فورنیا، ریاستہائے متحدہ امریکا میں موجود ہے۔
موسیقی
ترمیم- آڈینس (بینڈ)، ایک برطانوی تہذیب کا راک بینڈ جو 1969ء اور 1972ء کے بیچ تھا اور جس کی بازتاسیس 2004ء میں ہوئی۔
- دی آڈینس، 1990ء کے دہے کا ایک بریٹ پاپ البم
- دی آڈینس (البم)، جرمن پوسٹ پنک بینڈ
- "آڈینس" (آیومی ہاماساکی کا گیت)، 2000ء
- "آڈینس" (کولڈ وار کڈز گیت)، 2009ء
تمثیلات
ترمیم- آڈینس (ہاویل کا ناٹک)، 1975ء کا ناٹک جسے واتسلاو ہاویل نے تیار کیا۔
- آڈینس (ناٹک)، 1991ء کا ناٹک جسے مائیکل فرائن نے تیار کیا۔
- دی آڈینس (1930ء کا ناٹک)، 1930ء کا ایک ناٹک جسے فریڈریکو گارسیا لورکا نے تیار کیا
- دی آڈینس (2013ء کا ناٹک), 2013ء کا ناٹک پیٹر مورگن نے تیار کیا۔
دیگر
ترمیم- پیٹرو/ مین کا آڈینس، امریکی فیشن لیبل جسے نکولاس پیٹرو نے تیار کیا۔
- دی آڈینس (ٹی وی سیریز)، برطانوی حقیقت پر مبنی ٹیلی ویژن سیریز جو چینل 4 پر ستمبر 2012ء میں دکھایا گیا۔