حاضری (ملاقات)
حاضری ان رسمی ملاقاتوں کو کہا جاتا ہے جو کسی صدر مملکت اور کسی دوسرے شخص کے بیچ ہوں، جو صدر کہ عمومًا صدر مملکت کے ایما پر ہو۔ زیادہ تر یہ دوسری شخص کی درخواست کے بعد ہوتا ہے۔ حالانکہ یہ اصطلاح جمہوریاؤں میں صدور سے ملاقات کے لیے بھی مستعمل ہے، تاہم یہ اصطلاح ملوک اور پوپ سے زیادہ مناسبت رکھتی ہے۔
اردو زبان میں یہ لفظ درگاہوں، مقامات زیارت وغیرہ کے دورے کو کہا جاتا ہے۔ نیز مذہبی شخیصات سے ملاقات کو بھی حاضری کے مفہوم میں استعمال کیا جاتا ہے۔