حافظ لدھیانوی
حافظ لدھیانوی نعت گو، حمد گو اور بڑے ادیب تھے۔
نام
ترمیمقلمی نام حافظ لدھیانوی تھا جبکہ اصل نام حافظ سراج الحق ہے ان کے والد کا نام حافظ محمد عظیم لدھیانوی ہے
ولادت
ترمیمحافظ لدھیانوی کی پیدائش 7 جولائی 1920ء لدھیانہ (پنجاب) – بھارت
وجہ شہرت
ترمیمحافظ لدھیانوی ڈراما نگار، افسانہ نگار، ادیب، شاعر تھے
وفات
ترمیمحافظ لدھیانوی کی وفات16 اکتوبر 1999ء کو فیصل آباد(پنجاب)، پاکستان میں ہوئی
تالیفات
ترمیمحافظ لدھیانوی 25نعتیہ، 5حمدیہ، 2 سفر ناموں، 2 غزلیات سمیت 41کتابوں کے مصنف تھے
- جمالِ حرمین
- نعتیہ قطعات
- ذوالجلالِ والاکرام
- نشیدِ مصوری
- متاعِ بے بہا
- آئینہ کرم فیصل آباد، بیت الادب، 1998ء میں طبع ہو چکی ہے
- مطلع الفجر فیصل آباد، بیت الادب، 1998ء میں طبع ہو چکی ہے
- حدیثِ عشق فیصل آباد، بیت الادب، 1998ء میں طبع ہو چکی ہے
- ثنائے خواجہ نعتیں
- کیف مسلسل
- خامہ مژ گاں (شاعری)،لاہور،مکتبہ دانش۔، بار دوم اگست 1970ء میں طبع ہو چکی ہے
- منزل سعادت
- متاع گم گشتہ
- یادوں کے انمول خزانے[1]