حافظ مظفرمحسن
غالباً یہ مضمون ویکیپیڈیا میں معروفیت کے عمومی اصول کے مطابق نہیں ہے۔ (جانیں کہ اس سانچہ پیغام کو کیسے اور کب ختم کیا جائے) |
حافظ مظفرمحسن اردو کے نامور لکھاری ہیں۔ حافظ مظفرمحسن عرصہ 33 سال سے بچوں کے لیے نظمیں اور کھانیاں لکھ رہے ہیں۔ حافط مظفرمحسن لاہور شہر میں رہتے ہیں۔ وہ 23 کتابوں کے خالق ہیں۔ حافظ مظفر محسن پاکستان کے مندرجہ زیل اخبارات و رسائل میں لکھتے ہیں۔ نوائے وقت،جنگ،خبریں،فیملی میگزین،ماہنامہ۔۔ پھول،گوگو میگزین۔، کراچی،نونہال۔۔ کراچی،پلیٹیکل سین۔، ندائے ملت۔، ادب علی، وہاڑی پاکستان