حبیب بن زید بن تمیم شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔

حبیب بن زید
معلومات شخصیت
مقام وفات جنگ یمامہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد زید بن عاصم   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ام عمارہ   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نام و نسب

ترمیم

حبیب بن زید بن تمیم بن اُسید بن خفاف، انصاری۔ انصار کے قبیلے بنو بیاضہ میں سے ہیں۔ غزوۂ احد میں خلعتِ شہادت سے فیض یاب ہوئے۔۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. اسد الغابہ جلد1صفحہ 508 حصہ دوم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور