حبیب چوہدری
حبیب چوہدری (پیدائش:20 جولائی 1916ء)|(انتقال: یکم جولائی 1968ء) ایک بھارتی کرکٹ امپائر تھے وہ 1960ء اور 1964ء کے درمیان 4 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے رہے۔ [1]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 20 جولائی 1916 |
وفات | 1 جولائی 1968 لندن, انگلینڈ | (عمر 51 سال)
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 4 (1960–1964) |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 3 جولائی 2013 |
انتقال
ترمیمان کا انتقال یکم جولائی 1968ء کو لندن، انگلینڈ میں 51 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Habib Choudhury"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولائی 2013