حرم فاطمہ معصومہ ایران کا ایک حرم جو قم میں واقع ہے۔[1] فاطمہ معصومہ آٹھویں امام رضا کی ہمشیرہ اور ساتویں امام موسیٰ کاظم کی دختر تھیں (طبری 60)۔ شیعہ اسلام میں خواتین کو اکثر اولیاء کے طور پر احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اگر وہ بارہ اماموں میں سے کسی کی قریبی رشتہ دار ہوں، اس لیے فاطمہ معصومہ کو ایک ولی کی حیثیت سے محترم مانا جاتا ہے اور قم میں ان کا مزار ایران کے سب سے اہم شیعہ مزاروں میں شمار ہوتا ہے۔ ہر سال ہزاروں شیعہ مسلمان فاطمہ معصومہ کے مزار کی زیارت کی خاطر قم کا سفر کرتے ہیں اور ان سے برکتیں مانگتے ہیں۔

مزار فاطمہ معصومہ
مزار فاطمہ معصومہ، ہمشیرہ علی رضا
حرم فاطمہ معصومہ is located in Iran
حرم فاطمہ معصومہ
Location in Iran
بنیادی معلومات
متناسقات34°38′30″N 50°52′44″E / 34.6418°N 50.8789°E / 34.6418; 50.8789
مذہبی انتساباسلام
ملکایران
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرایرانی
تفصیلات
گنبد3
مینار6

مزار کے اندر نویں بارہویں شیعہ امام محمد تقی کی تین بیٹیاں بھی مدفون ہیں۔

نگار خانہ

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Fatima Masumeh Shrine" 

سانچہ:شیعہ اسلام میں مقدس ترین مقامات