الحر بن عبد الرحمن الثقفی ( عربی: الحر بن عبد الرحمن الثقفي ایک اموی گورنر تھا جس نے 716ء اور 718ء کے درمیان مسلم صوبے الاندلس پر حکومت کی تھی۔ وہ شمالی افریقہ کے گورنر موسیٰ بن نصیر کے تیسرے جانشین تھے جنھوں نے کئی سال پہلے 711ء میں وزیگوتھک ہسپانیہ کی فتح کا مشورہ دیا تھا ۔[1] الحر وہ پہلا مسلمان کمانڈر تھا جس نے 717ء میں کوہ پائرینیس عبور کیا، ایک چھوٹے سے لشکر کی قیادت کرتے ہوئے سپتمانیہ میں داخل ہوئے۔ ان کی یہ مہم ناکام رہی جس کی وجہ سے انھیں 718ء میں معزول کر دیا گیا [2] [3]

حر بن عبد الرحمٰن ثقفی
معلومات شخصیت
پیدائش 7ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طائف   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 8ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت امویہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. Hitti (1956) p. 499
  2. Livermore (1947) p. 30
  3. Kennedy, Hugh (11 جون 2014). Muslim Spain and Portugal: A Political History of al-Andalus (انگریزی میں). Routledge. p. 21. ISBN:978-1-317-87041-8.