اسکواڈرن لیڈر حسن صدیقی(تمغہ جرأت) (انگریزی: Hassan Siddiqui) پاک فضائیہ کے ایک لڑاکو پائلٹ ہے۔ وہ 27 فروری 2019ء کو بھارتی جنگی طیاروں کو مار گرانے کے لیے جانا جاتا ہے[1].

حسن صدیقی
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فوجی افسر ،  فلائیٹ پائلٹ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ اسکواڈرن لیڈر   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں 2019ء پاک بھارت سرحدی جھڑپیں   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

پاک فضائیہ کے بہادر سپوت اسکوارڈن لیڈر حسن محمود صدیقی نارتھ کراچی میں عثمان پبلک اسکول کے طالبعلم رہ چکے ہیں، انھوں نے 1999ء میں عثمان پبلک اسکول سے میٹرک کیا تھا،

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "بھارتی طیارے گرانے والے نعمان علی کیلئے ستارہ جرات، حسن صدیقی کیلئے تمغہ جرات"۔ urdu.geo.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2020