نعمان علی خان (لڑاکا پائلٹ)
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ (مئی 2020) |
ونگ کمانڈر نعمان علی خان (ستارہ جرأت) (انگریزی: Nauman Ali Khan) پاک فضائیہ کے ایک لڑاکو پائلٹ ہے۔ وہ 27 فروری 2019ء کو بھارتی جنگی طیاروں کو مار گرانے کے لیے جانا جاتا ہے[1].
نعمان علی خان (لڑاکا پائلٹ) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | فوجی افسر ، فلائیٹ پائلٹ |
عسکری خدمات | |
وفاداری | پاکستان |
لڑائیاں اور جنگیں | 2019ء پاک بھارت سرحدی جھڑپیں |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
ابھینندن کا طیارہ گرانے والے پاکستانی افسر وِنگ کمانڈر محمد نعمان علی خان کے لیے ستارہ جرات کے اعزاز کا اعلان 14 اگست 2019ء کو کیا گیا
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "بھارتی طیارے گرانے والے نعمان علی کیلئے ستارہ جرات، حسن صدیقی کیلئے تمغہ جرات"۔ urdu.geo.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مئی 2020