تمغائے جرات
تمغا جرأت پاک فوج میں چوتھا بڑا فوجی اعزاز ہے۔
تمغا جرأت | |
---|---|
فائل:Tamgha-i-Jurat.jpg | |
عطا کردہ پاکستان | |
قسم | عسکری اعزاز |
اہلیت | صرف فوجی (تمام عہدوں کے لیے) |
عطا برائے | "۔۔۔ Gallant and distinguished service performed in combat.۔۔" [1] |
صورتحال | اب بھی دیا جاتا ہے |
عرفیت | TJ |
شماریات | |
تاسیس | 16 مارچ 1957[2] |
دیگر اعزاز | |
اعلیٰ | (1) نشان حیدر (2) ہلال جرأت (3) ستارہ جرأت |
ادنی | امتیازی سند |
اہلیت
ترمیمایسے نان کمیشنڈ افسروں اور تینوں افواج (بری، بحری، فضائی) کے فوجیوں، فرنٹیئر کور، فرنٹیئر کانسٹیبلری اور پاکستان رینجرز کے ان جوانوں کو جو وفاقی حکومت کے تحت خدمات انجام دے رہے ہوں جب، بہادری اور جنگ میں شاندارکارکردگی دکھائیں تو اس ایوارڈ کے لیے اہل ہیں۔
استحقاق
ترمیموصول کنندہ کے نام کے بعد لفظ 'TJ' کا اضافہ کرنے کا مطلب ہے کہ یہ اس اعزاز کا مستحق ہے۔[3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "PAF Combat website on military awards"۔ 17 مارچ 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2017
- ↑ Megan Robertson۔ "Medal of Courage (Tamgha-i-Jur'at)"۔ Medals.org۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2009
- ↑ Pakistan Army Web Portal
- Nishan-e-Haider آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakistanvision.com (Error: unknown archive URL)، from Pakistan Television Corp (PTV)۔ Television drama on Captain Raja Muhammad Sarwar Shaheed, Rashid Minhas Shaheed, Momin and Major Raja Aziz Bhatti Shaheed
- Edward Haynes webpage on Pakistani awards آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ faculty.winthrop.edu (Error: unknown archive URL)
- Geocities website on military wards
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- Paktribune.comآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ paktribune.com (Error: unknown archive URL)
- Pakistan's Medalsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakistanimedals.com (Error: unknown archive URL)
- Decorations and Medals of Pakistan