حسیب الحسن (پیدائش: 11 مئی 1964ء، کراچی) | (انتقال: 18 اپریل 1990ء) ایک پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر تھے ۔ انھوں نے ٹیم کراچی، کراچی بلیوز اور کراچی وائٹس کے لیے ڈومیسٹک میچز کھیلے۔

حسیب الحسن
ذاتی معلومات
مکمل نامحسیب الحسن
پیدائش11 مئی 1964(1964-05-11)
کراچی، پاکستان
وفات18 اپریل 1990(1990-40-18) (عمر  25 سال)
کراچی, پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 32 31
رنز بنائے 1,365 2,355
بیٹنگ اوسط 31.02 13.82
100s/50s 1/9 0/0
ٹاپ اسکور 104 24*
گیندیں کرائیں 3,473 1014
وکٹ 59 23
بولنگ اوسط 31.50 33.52
اننگز میں 5 وکٹ 2 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 5/66 3/31
کیچ/سٹمپ 22/– 7/–
ماخذ: Cricinfo، 1 مارچ 2008

انتقال

ترمیم

18 اپریل 1990ء کو نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں قتل ہونے کے بعد ان کی موت ہو گئی۔ [1]

حوالہ جات

ترمیم