11 مئی
9 مئی | 10 مئی | 11 مئی | 12 مئی | 13 مئی |
11 مئی حالیہ برسوں میں |
2024 (ہفتہ) |
2023 (جمعرات) |
2022 (بدھ) |
2021 (منگل) |
2020 (پير) |
2019 (ہفتہ) |
2018 (جمعہ) |
2017 (جمعرات) |
2016 (بدھ) |
2015 (پير) |
واقعات
ترمیم- 1713ء - عظیم شمالی جنگ: روسیوں سے ہیلسنکی کی جنگ ہارنے کے بعد، سویڈش اور فن لینڈ کے فوجیوں نے پورے شہر کو جلا دیا، تاکہ یہ روسیوں کے ہاتھوں میں برقرار نہ رہے۔
- 1998ء - بھارت نے تین ایٹمی دھماکے کر کے جوہری تجربات کے دوسرے سلسلہ کا آغاز کیا۔ بھارت نے پہلا ایٹمی تجربہ 1974ء میں کیا تھا۔
- 2016ء - بغداد میں داعش کے بم دھماکے میں ایک سو دس افراد ہلاک ہوئے۔
- 1998ء بھارت نے جوہری عدم پھیلا ؤ معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے راجستھان میں ایٹمی تجربہ کیا [1]
- 1997ء آئی بی ایم کے تیار کردہ شطرنج کے پروگرام ڈیپ بلیو نے عالمی چیمپئن گیری کیسپاروف کو شکست دے دی[1]
- 1995ء نیویارک میں ایک سو سترممالک نے غیر مشروط جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے پردستخط کیے [1]
- 1987ء بالیٹمور، میری لینڈمیں پہلی مرتبہ دل اور پھیپھڑوں کی منتقلی کا کامیاب تجربہ کیا گیا[1]
- 1965ء بنگلہ دیش میں طوفان سے سترہ ہزار افراد ہلاک ہوئے [1]
- 1965ء بھارت میں ایک مہینے میں دو طوفانوں سے پینتیس ہزار افراد ہلاک ہوئے [1]
- 1953ء مارشل لا کورٹ لاہور نے مولانا مودودی اور عبد الستار نیازی کو موت کی سزا سنائی[1]
- 1949ء سیام نے اپنا نام تبدیل کرکے تھائی لینڈ تجویز کیا[1]
- 1949ء اسرائیل کی اقوام متحدہ میں شمولیت [1]
- 1927ء اکیڈمی آف موشن پیکچر آرٹس اینڈ سائنس کے تحت اکیڈمی ایوارڈز کا قیام عمل میں آیا[1]
ولادت
ترمیم- 1875ء - ہیریٹ کوئیمبی، امریکی لائسنس یافتہ پائلٹ پہلی خاتون
- 1912ء - سعادت حسن منٹو، (اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار، خاکہ نگار)
- 1915ء - صادق الخیری، اردو زبان کے ممتاز افسانہ نگار
- 1918ء - رچرڈ فلپ فائنمین، امریکا کے طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1976ء - امریندر گل، بھارتی پنجابی گلوکار اور اداکار
- 1924ء - انٹونی ہیوش، برطانیہ کے طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1938ء - مصطفٰی قریشی، پاکستانی اداکار
وفات
ترمیم- 1937ء - پیر مہر علی شاہ، ولی اللہ، پنجابی صوفی اسکالر اور صوفی شاعر
- 1963ء - ہر برٹ سپنسر گیسر، امریکی ماہر عصبیات اور نوبل انعام یافتہ
- 1974ء - مجید امجد، پاکستانی جدید نظم کے مشہور شاعر
- 1981ء - اوڈ ہسل، ناروے کے کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1982ء۔ سنتوش کمار، پاکستانی فلمی اداکار
- 2019ء - مینا منگل، افغان صحافی، سیاسی مشیر اور خواتین کے حقوق کی کارکن
تعطیلات و تہوار
ترمیمحوالہ جات
ترمیم"