حسین بن عبد السلام
ابو عبد اللہ حسین بن عبد السلام مصری ( 170ھ / 786ء - 258ھ / 872ء ) آپ کا لقب الجمال تھا، اور وہ عباسی دور کے ایک مصنف، شاعر، فقیہ اور حدیث نبوی کے راوی تھے۔ [1] [2]
حسین بن عبد السلام | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | ~168هـ/784م ~170هـ/786م |
مقام وفات | مصر |
عملی زندگی | |
صنف | شعر عربی تقليدی |
ادبی تحریک | الشعر في العصر العباسي الأوَّل |
پیشہ | شاعر |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی
ترمیمحسین بن عبد السلام تقریباً 168ھ میں مصر میں پیدا ہوئے، یا تقریباً 170 ہجری کے دوران پھر وہ دمشق چلے گئے، اور وہ وہاں ایک شاعر کے طور پر مشہور ہوئے، اور ان کے ہاں طنزیہ نظمیں بھی ہیں۔ حسین بن عبد السلام نے اپنے اشعار میں کچھ امراء کی مدح بیان کی ہے دمشق میں احمد بن المدبر کی تعریف کی، اور بغداد میں اس نے خلیفہ المامون کی تعریف کی، اور اس نے خراسان میں عبداللہ بن طاہر کی بھی تعریف کی۔ حسین بن عبدالسلام نے طویل عمر پائی۔ [3][4]
وفات
ترمیمحسین بن عبد السلام نے ربیع الثانی سنہ 258ھ میں وفات پائی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عمر فروخ، تاريخ الأدب العربي: الأعصر العباسيَّة. دار العلم للملايين - بيروت. الطبعة الرابعة - 1981، ص. 320
- ↑ عفيف عبد الرحمن، مُعجم الشعراء العباسيين. جروس برس - طرابلس. دار صادر - بيروت. الطبعة الأولى - 2000، ص. 127
- ↑ عمر فروخ، تاريخ الأدب العربي: الأعصر العباسيَّة. دار العلم للملايين - بيروت. الطبعة الرابعة - 1981، ص. 320
- ↑ عفيف عبد الرحمن، مُعجم الشعراء العباسيين. جروس برس - طرابلس. دار صادر - بيروت. الطبعة الأولى - 2000، ص. 127