حسین بن محمد بن حسین ابو معالی مغانی [1] ، آپ بغداد کے ایک مسلمان عالم اور حدیث کے اسکالر تھے ، ابو عبد اللہ محمد بن حسن ابن شنکاتی عباسی [2] ، اور ابو معالی احمد بن عمر بن بکرون نے آپ کو ثقہ کہا ہے ۔ [3] حسین مغانی اہل سنت کے نزدیک ایک فقیہ اور حدیث کے راوی تھے ان کی وفات عباسی ریاست کے دور میں بغداد میں ہوئی اور انہیں مقبرہ الوردیہ میں دفن کیا گیا۔

محدث
حسین بن محمد مغانی
معلومات شخصیت
وفات سنہ 1225ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات طبعی موت
مدفن مقبرہ الوردیہ
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کنیت ابو معالی
لقب اللمغاني
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
پیشہ محدث ،  عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل روایت حدیث

وفات

ترمیم

حسین المغانی کا انتقال 11 ربیع الاخر 622ھ قمری / 1225 عیسوی کو ہوا اور بغداد کے الوردیہ قبرستان میں دفن ہوئے۔ [4]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ذيل تاريخ مدينة السلام - الدبيثي - جزء 3 - صفحة 195.
  2. وهو محمد بن الحسن بن عبد الجليل بن أبي تمام، أبو عبد الله الهاشمي البغدادي الخطيب ويعرف بابن الشنكاتي، توفى سنة 627هـ، تاريخ الإسلام - الذهبي - الجزء 13 صفحة 843
  3. وهو أحمد بن عمر بن أبي المعالي أحمد بن الحسن المعدل الرئيس النهرواني ثم البغدادي إمام المدرسة النظامية ببغداد، ولد في ربيع الآخر سنة 562هـ، وتوفى سنة 629هـ، ذيل تاريخ مدينة السلام - الدبيثي - جزء 2 - صفحة 297، والتكملة لوفيات النقلة - المنذري - تحقيق بشار عواد معروف - الطبعة 4 - مؤسسة الرسالة - بيروت 1988 - الجزء الثالث - صفحة 321
  4. الروضة الندية فيمن دفن من الأعلام في المقبرة الوردية - د. محمد سامي الزيدي - بغداد 2016 - صفحة 28.