سلطان حسین کامل ( (مصری عربی: السلطان حسين كامل)‏ ؛ 21 نومبر، 1853 – 9 اکتوبر، 1917) مصر کے برطانوی محافظے کے دوران 19 دسمبر، 1914ء سے 9 اکتوبر، 1917ء تک مصر کا سلطان تھا۔ وہ پہلا شخص تھا جس نے مصر کی فتح کے بعد سنہ 1517ء میں عثمانیوں کے ہاتھوں سلطان تومان دوم کے قتل کے بعد مصر کے سلطان کا خطاب حاصل کیا۔

حسین کامل
پورٹریٹ: حسین کامل؛ تخلیق: چارلس چوسو فلاوینز
Sultan of Egypt and the Sudan
19 December 1914 – 9 October 1917
پیشروعباس حلمی دوم (بطور خدیو مصر)
جانشینفواد اول
وزیر اعظمحسین رشدی پاشا
شریک حیات
نسلPrince Kamal el Dine Hussein
Princess Kazima Hussein
Princess Kamila Hussein
Prince Ahmed Kazim Hussein
Princess Kadria Hussein
Princess Samiha Hussein
Princess Badia Hussein
خاندانAlawiyya
والدIsma'il I
والدہNur Felek Qadin
پیدائش21 نومبر 1853(1853-11-21)
قاہرہ، ایلات مصر، سلطنت عثمانیہ
وفات9 اکتوبر 1917(1917-10-90) (عمر  63 سال)
قاہرہ، سلطنت مصر